پاکستان
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب
پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ نے 112 ووٹ حاصل کیے جب کہ ایم کیو ایم کے علی خورشیدی نے 36 ووٹ حاصل کیے

سندھ(کھوج نیوز) پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ نے 112 ووٹ حاصل کیے جب کہ ایم کیو ایم کے علی خورشیدی نے 36 ووٹ حاصل کیے۔