پاکستان
جنرل (ر) باجوہ نوازشریف سے کب کہاں اور کیوں ملے؟ ن لیگی رہنماء محمد زبیر پر برس پڑے
یہ انتظام کے تحت بنائی گئی حکومت ہے، سارے انتظام کے تحت اتحاد میں شامل ہوئے ہیں۔کوئی جواز نہیں کہ اتحادی بجٹ منظور کروانے سے پیچھے ہٹیں

اسلام آباد (کھوج نیوز) جنرل (ر) باجوہ نوازشریف سے کب کہاں اور کیوں ملے؟ ن لیگی رہنماء محمد زبیر پر برس پڑے’ سینئر لیگی رہنما جاوید لطیف پر لیگی رہنماء برس پڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ انتظام کے تحت بنائی گئی حکومت ہے، سارے انتظام کے تحت اتحاد میں شامل ہوئے ہیں۔کوئی جواز نہیں کہ اتحادی بجٹ منظور کروانے سے پیچھے ہٹیں۔ لیگی رہنما نے کہا کہ ہم تو تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، پی ٹی آئی کو حکومت پوری کرنے دینا چاہتے تھے، انتظام کے تحت ماحول بنایا گیا اور تحریک عدم اعتماد لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے متعلق کمیشن بنائیں اور 2018 کیانتخابات کی بھی تحقیقات کرائیں، مجھے انتظام کے تحت ہرایا گیا، ثبوت پیش کرچکا ہوں۔