کھیل

کینسو اوپن اسکواش کا فائنل’ روایتی حریف پھر آمنے سامنے

لاہور([سپورٹس ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے اوپن سکواش کے کھلاڑی شعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔اشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔
امریکا میں جاری اس 9 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی کے درمیان ہو گا۔تھرڈ سیڈ عشعب عرفان فائنل میں 4 سیڈ بھارت کے ویر چوٹھرانی سے مقابلہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button