پاکستان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو کیوں گرفتارنہ کیا جاسکا؟

میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کےگھر چھاپہ مارا تاہم عمرایوب گھر پرنہ ہونے کےباعث گرفتارنا ہوسکے

 اسلام آباد(کھوج نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو کیوں گرفتارنہ کیا جاسکا؟وجہ منظرعام پر آگئی ۔رپورٹ کے مطابق میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کےگھر چھاپہ مارا تاہم عمرایوب گھر پرنہ ہونے کےباعث گرفتارنا ہوسکے۔ پولیس نے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی ایف 10 والی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ واضح رہے کہ پولیس کو عمر ایوب انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں، سرگودھا انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کے وارنٹ جاری کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button