پاکستان

یہ آئی ایم ایف سےقرض کا آخری پروگرام ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف نےبڑی خبرسنادی

وزیراعظم شہبازشریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات ہورہی ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) یہ آئی ایم ایف سے قرض کا آخری پروگرام ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف نےبڑی خبر سنادی۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نےکہا ہےکہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات ہورہی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نےکہا کہ ایف بی آر میں ڈجیٹلائزیشن کا سفرشروع ہوچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button