کھیل

پیرس اولمپکس، سکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی کیوں ہوئے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

پیرس اولمپکس میں آج مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کا ایونٹ ہونا تھا جو بارش کی وجہ سے ملتوی ہوگیا'رات بھر بارش جاری رہی جس کی وجہ سے ٹریک مقابلے کیلئے خشک نہ ہوسکے

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی کیوں کیے گئے؟ اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پیرس اولمپکس میں آج مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کا ایونٹ ہونا تھا جو بارش کی وجہ سے ملتوی ہوگیا۔ پیرس میں رات بھر بارش جاری رہی جس کی وجہ سے ٹریک مقابلے کیلئے خشک نہ ہوسکے۔ مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے اب پیر کو منعقد ہوں گے جب کہ اتوار کو خواتین کا ایونٹ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button