پاکستان

ملکی معیشت کیلئے فوجی فرٹیلائزرز کی خدمات کیا ہیں؟ اسحاق ڈار بھی بول پڑے

منیجنگ ڈائریکٹر عارف الرحمان سے ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ نے کیمیائی کھادیں بنانے والی کمپنی کے ملکی کی زرعی اور معاشی ترقی کے کردار کو سراہا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی ترقی میں معروف کھاد ساز کمپنی فوجی فرٹیلائزرز بن قاسم لمیٹڈ کے کردار کو سراہا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایف ایف بی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر عارف الرحمان سے ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ نے کیمیائی کھادیں بنانے والی کمپنی کے ملکی کی زرعی اور معاشی ترقی کے کردار کو سراہا اور کمپنی کے سرمایہ کاری کے لئے دی جانے والی تجاویز کی حمایت کی۔ کمپنی کی طرف سے دی جانے والی تجاویز کا مقصد مائکرو نیوٹرنٹ پراڈکٹس کی پیداوار کو بڑھانا ہے تاکہ فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کو بڑھایا جا سکے۔

حکومت نے جان شیر خان کے علاج مالی معاونت کا اعلان کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button