انٹرنیشنل
البانوی وزیراعظم نےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی موجودگی میں امریکا کوشیطان قرار دے دیا
امریکی وزیر خارجہ کےساتھ پریس کانفرنس میں ایڈی راما کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس وقت تین بڑے شیطان ہیں،

ترانہ (ویب ڈیسک )البانوی وزیراعظم نےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی موجودگی میں امریکا کوشیطان قرار دے دیا۔ البانیا کےوزیراعظم ایڈی راما نےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی موجودگی میں امریکا کوشیطان قراردے دیا، امریکی وزیر خارجہ کےساتھ پریس کانفرنس میں ایڈی راما کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس وقت تین بڑے شیطان ہیں، جن میں امریکی سامراج، روس کا سماجی سامراج اور یہودی صیہونیت شامل ہیں۔