انٹرنیشنل

سعودی وزارت حج و عمرہ نےسیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا

سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی۔ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا، متعلقہ کمپنی یا ادارے کو حج عمرہ سروسز کے لیے 5 برس تک بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ دونوں سزائیں بیک وقت بھی دی جاسکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button