پاکستان
بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں پر پابندی کب تک برقرار رکھی جائےگی؟تجزیہ کارنجم سیٹھی نےحکومتی منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا
سینئرصحافی اورتجزیہ کارنجم سیٹھی نےکہا ہے کہ " 19 اکتوبرتک بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات سےملاقاتوں پرپابندی برقرار رکھی جائے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں پر پابندی کب تک برقرار رکھی جائےگی؟تجزیہ کارنجم سیٹھی نےحکومتی منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا،رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ” 19 اکتوبر تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار رکھی جائے گی، اس دوران شنگھائی کانفرنس کی آڑ لے کر ترمیم پاس کر لی جائے گی، عدالتیں بند ہونگی کوئی پٹیشن بھی دائر نہیں کر سکے گا۔” نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی عدالت بناکر دم لے گی اس سلسلے میں وفاقی حکومت کو مقتدرہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔