پاکستان

بلاول بھٹو کا نوازشریف سے ہنگامی رابطہ،جے یو آئی کے متعلق سب کچھ بتادیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورمسلم لیگ (ن) کےسربراہ میاں نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے

 اسلام آباد(کھوج نیوز)بلاول بھٹو کا نوازشریف سے ہنگامی رابطہ،جے یو آئی کے متعلق سب کچھ بتادیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورمسلم لیگ (ن) کےسربراہ میاں نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اورمیاں محمد نوازشریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پرگفتگو ہوئی اورچیئرمین پیپلزپارٹی نے (ن) لیگ کےسربراہ کوجمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹواور میاں محمد نوازشریف کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر گفتگو ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button