پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،روس تمام رکن ممالک پر بازی لےگیا

روس نے 76 رکنی وفد کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان بھیجا ہے،دیگر ممالک میں بھارت سے چار رکنی وفد پاکستان پہنچ چکا ہے جبکہ ایران سے 2 رکنی وفد آچکا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،روس تمام رکن ممالک پر بازی لےگیا۔رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اسلام آباد میں اجلاس کے انعقاد کے سلسلے میں روس تنظیم کے دیگر رکن ممالک پر بازی لے گیا۔رپورٹ کے مطابق روس نے 76 رکنی وفد کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان بھیجا ہے،دیگر ممالک میں بھارت سے چار رکنی وفد پاکستان پہنچ چکا ہے جبکہ ایران سے 2 رکنی وفد آچکا ہے جبکہ چین سے وزیراعظم لی کیایانگ کی سربراہی میں 12 رکنی وفد کل پاکستان آئے گا۔ چین کےوزیراعظم پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ سی پیک سمیت مشترکہ اور دوطرفہ تجارتی تعاون بڑھانے پر مزاکرات ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button