پاکستان

آئینی ترمیم کا معاملہ، پارلیمانی کی خصوصی کمیٹی نے بڑا اعلان کر دیا

مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا,سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مجھے علم نہیں، سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر اتفاق کرلیاگیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) آئینی ترمیم کے معاملہ پر پارلیمانی کی خصوصی کمیٹی نے بڑا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف سمیت ملکی سیاست میں بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسودے پر غور کیا گیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مجھے علم نہیں، سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر اتفاق کرلیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button