پاکستان

پی ٹی آئی کی سینیٹرثانیہ نشترسینیٹ نشست مستعفی،وجہ بھی سامنےآگئی

ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو بجھوا دیا۔ سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر خیبر پختونخوا سے 2021ء میں سینیٹر منتخب ہوئی تھیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو بجھوا دیا۔ سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر خیبر پختونخوا سے 2021ء میں سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button