پاکستان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز پہلےغیرملکی دورے پرجنیوا پہنچ گئیں

وزیراعلی پنجاب خصوصی طیارے پرلاہورسےجنیوا روانہ ہوئی تھیں،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب بھی ان کےہمراہ ہیں

لاہور(کھوج نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز پہلےغیرملکی دورے پرجنیوا پہنچ گئیں، پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب خصوصی طیارے پرلاہورسےجنیوا روانہ ہوئی تھیں،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب بھی ان کےہمراہ ہیں، وزیر اعلی پنجاب جنیوا میں ذاتی معالجین کوطبی معائنہ کروائیں گی، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بھی لندن سےجنیوا پہنچ گئے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button