انٹرنیشنل

خود مختارریاست کی قرارداد منظور،کشمیراسمبلی نےبھارت سےآرٹیکل 370 بحال کرنےکا مطالبہ کردیا

بھارت سےآرٹیکل 370 بحال کرنےکا مطالبہ کردیا۔ اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیراسمبلی نےکشمیرکی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کرلی، بھارت سےآرٹیکل 370 بحال کرنےکا مطالبہ کردیا۔ اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔ قرارداد نائب وزیراعلیٰ اورنیشنل کانگریس کےرہنما سریندرسنگھ چودھری نےپیش کی۔ واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 یکطرفہ طور پرمنسوخ کردیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button