کھیل

ٹی ٹوئنٹی میچ:پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹاس مقررہ وقت پرنہیں ہوسکا

بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ہے، ہلکی بارش کے سبب پِچ کو ڈھانپ دیا گیا ہے جبکہ آج طوفان کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے

برسبین(سپورٹس ڈیسک)برسبین میں بارش کےباعث پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان پہلےٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس مقررہ وقت پرنہیں ہوسکا۔بارش کے باعث ٹاس تاخیرکا شکارہے، ہلکی بارش کےسبب پِچ کوڈھانپ دیاگیا ہےجبکہ آج طوفان کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔آج کےمیچ کےلیےپاکستان کی پلیئنگ الیون میں کئی نئےکھلاڑیوں کو شامل کرنےکا امکان ہے۔دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کپتان پیٹ کمنزسمیت 5 اہم کھلاڑیوں کےبغیرمیدان میں اترے گی۔یاد رہےکہ اس سےقبل پاکستان نےآسٹریلیاکو 3 ون ڈے میچزکی سیریزمیں 1-2 سےہرایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button