کھیل

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا غیرمعمولی کانگریس اجلاس آج نہ ہوسکا

آئینی ترمیم کے لیے پی ایف ایف کانگریس کا آج اجلاس طلب کیا گیا تھا۔پی ایف ایف کانگریس کے اجلاس کو ری شیڈول کیا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا غیرمعمولی کانگریس اجلاس آج نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے لیے پی ایف ایف کانگریس کا آج اجلاس طلب کیا گیا تھا۔پی ایف ایف کانگریس کے اجلاس کو ری شیڈول کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ کچھ ممبرز کے ووٹنگ رائٹس معطل ہونے کے معاملے پراجلاس ممکن نہ ہو سکا۔ووٹنگ رائٹس معطل ہونے والے ممبر نے اجلاس کے انعقاد پر اعتراض اٹھایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button