پاکستان
مسافرگاڑیوں پرنامعلوم افراد کی اندھا دھندفائرنگ،قیامت برپا ہوگئی
ڈی پی او کرم اور ڈپٹی کمشنر سمیت پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ،،،،،،www.khouj.com

کرم ایجنسی(کھوج نیوز)مسافرگاڑیوں پرنامعلوم افراد کی اندھا دھندفائرنگ،قیامت برپا ہوگئی ،پورٹ کے مطابقکرم ایجنسی میں مسافرگاڑیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 10افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مسافرگاڑیاں لوئرکرم سے پارا چنارجارہی تھیں۔پولیس کےمطابق ڈی پی او کرم اورڈپٹی کمشنرسمیت پولیس کی نفری جائے وقوعہ پرپہنچ چکی ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔