پاکستان
تحریک انصاف رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتارکرلیا
صداقت عباسی نے گرفتاری کے وقت کہا، ’میں تو گھر جارہا تھا، میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما کو پولیس نے فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور انہیں قیدی وین میں بیٹھا کر روانہ ہوگئی۔ صداقت عباسی نے گرفتاری کے وقت کہا، ’میں تو گھر جارہا تھا، میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘