کھیل

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نےبنگلا دیش کو شکست دیدی

بنگلا دیش کی ٹیم نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 6 وکٹ پر 145 رنزبنائےتھے۔بنگلادیشی بلائنڈ کی جانب سےمحمد سلمان 43 رنز بنا کرنمایاں رہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نےبنگلا دیش کوشکست دے دی۔ پاکستان بلائنڈ نے 146 رنزکا ہدف 13ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم کےمحمد صفدر 42 اورنعمت اللّٰہ نے 34 رنزکی اننگزکھیلی۔ بنگلا دیش کی ٹیم نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 6 وکٹ پر 145 رنزبنائےتھے۔بنگلادیشی بلائنڈ کی جانب سےمحمد سلمان 43 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم کےبابرعلی،بدرمنیر،محمد ادریس سلیم اورمحمد سلمان کی ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button