انٹرنیشنل

امریکا شام میں اسٹیک ہولڈرز کےساتھ مل کرکام کرے گا،صدر جو بائیڈن کا اعلان

صدرجوبائیڈن نےایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ ایران اوراس کے ایجنٹوں کی بشارالاسد کو بچانےکی تمام کوششیں ناکام ہوگییں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نےکہا ہےکہ روس، ایران اورحزب اللہ شامی حکومت کا دفاع نہ کرسکے، اب امریکا شام میں شراکت داروں اوراسٹیک ہولڈرز کےساتھ مل کرکام کرے گا۔ صدرجوبائیڈن نےایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ ایران اوراس کے ایجنٹوں کی بشارالاسد کو بچانےکی تمام کوششیں ناکام ہوگییں اورآخرکارشام میں بشارلاسد حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ امریکا خطےمیں خطرات کو کم کرنے کےلیے اقدامات کرے گا اور اقوام متحدہ کےفریم ورک کےاندرتمام شامی گروپوں کےساتھ کام کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button