نگرنگرسے

چک 86 میں سوتیلے بیٹے نےماں اوربہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ثریا خاتون اور آمنہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ساہیوال(کھوج نیوز) ساہیوال میں چک 86 میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ثریا خاتون اور آمنہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے  مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button