شوبز

پاکستانی اداکار کا انوکھا پرپوز ،سب دنگ رہے گئے

پاکستانی اداکار عمرعالم نے اپنے محبوبہ کو انو کھے انداز میں پر پوز کر کے سب کو حیران کر دیا

لاہور ( شوبز ڈیسک )پاکستانی اداکار و رئیلٹی شو تماشہ سیزن 1 کے ونر عمر عالم کو ان کی محبت مل گئی۔ عمر عالم نے پرواز کے دوران اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اداکار نے دورانِ پرواز بھرے ہوئے جہاز میں اپنی محبوبہ سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے رومانوی انداز میں انگوٹھی پیش کرتے ہوئے شادی کے لیے انہیں پروپوز کیا ہے۔انسٹا پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اس نے ہاں کہہ دی، اب یہ آفیشل ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button