شوبز

چار دن میں باکس آفس پر قبضہ ، نئی فلم نے دھوم مچا دی

فلم مارکو نے صرف چار دن میں 17 کروڑ ،75 لاکھ بھارتی روپے کا بزنس کیا

نئی دہلی ( شوبز ڈیسک ) 20دسمبر کو ایک ملیالم فلم تھیٹرز میں ریلیز ہوئی جس فلم کو لوگ اب تک کی سب سے پرتشدد فلم قرار دے رہے ہیں۔ ناظرین کا کہنا ہے کہ اس فلم کو دیکھنے کے بعد آپ نہ صرف رنبیر کپور کی ‘اینیمل’ بلکہ ‘کِل’ اور ‘یدھرا’ جیسی فلموں کو بھی بھول جائیں گے۔

جگدیش، ابھیمنیو شمی تھیلاکن اور کبیر دوہان سنگھ اسٹارر ملیالم فلم ‘مارکو’ ان دنوں باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔ اس فلم نے جہاں تیسرے دن اپنے بجٹ سے زیادہ کمائی کی وہیں چوتھے دن بھی اس فلم کی کمائی کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button