انٹرنیشنل

میٹرو میں خواتین کی لڑائی کیوں ہوئی،وجہ سامنے آگئی

بھارت میں میٹرو میں سیٹ کے لیے خواتین لڑ پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر اگر دو افراد کے درمیان لڑائی ہو رہی ہو تو آس پاس لوگ اس کو لازمی کھڑے ہو کر دیکھتے ہیں اور لڑائی خواتین کی ہو تو لوگوں کے لیے کچھ زیادہ ہی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے۔ایسا ہی واقعہ بھارت کی میٹرو میں ہو جہاں دو خواتین سیٹ کے لئے لڑ پڑیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں خواتین کے درمیان سیٹ کے لیے گرما گرم بحث ہوئی جو لڑائی میں بدل گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بیٹھنے کی کوشش کرتی ہے اس دوران زبانی تکرار جلد لڑائی میں بدل گئی۔
خاتون نے ایک دوسرے کے بال پکڑتے اور ایک دوسرے کو گالیاں کہتے دیکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button