شوبز

کوک اسٹوڈیو کے گانے کی عالمی سطح پر بے حدمقبولیت

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا پسوڑی یوٹیوب میوزک پر 1 کروڑ مرتبہ سنا جانے والا کوک اسٹوڈیو کا پہلا گانا بن گیا ہے،ج

کراچی(شوبز ڈیسک )کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا پسوڑی یوٹیوب میوزک پر 1 کروڑ مرتبہ سنا جانے والا کوک اسٹوڈیو کا پہلا گانا بن گیا ہے،جو اتنا مقبول ہوا ہے ، جو اس کی بے مثال مقبولیت کا ثبوت ہے۔

اس گانے کو عالمی سطح پر بھی بے حد پزیرائی ملی تھی اور یہ گانابھارت سمیت پڑوسی ممالک میں بھی خوب مقبول ہوا تھا، سوشل میڈیا پر اس گانے نے دھوم مچا دی تھی اور اب بھی اسے اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے۔یہ گانا 2022 میں کوک اسٹوڈیو پاکستان کے 14ویں سیزن میں ریلیز کیا گیا تھا جس نے اس کی گلوکارہ شے گل کو دنیا بھر میں مشہور کردیا تھا اور آج بھی وہ دنیا کے کئی ممالک میں کنسرٹس کے دوران اس گانے پر پرفارم کرتی نظر آتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button