پاکستان

آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نیا آئی جی کون ؟

حکومت نے آئی جی خیبر پختو نخوا اختر حیات گنڈا پور کو ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختو نخوا تعینات کر دیا گیا ہے

پشاور(کھوج نیوز)حکومت نے آئی جی خیبر پختو نخوا اختر حیات گنڈا پور کو ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختو نخوا تعینات کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی کے پی کے کوہٹانے کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button