کھیل

تاریخ میں پہلی مرتبہ افغان ٹیم کا دورہ پاکستان

ملکی تاریخ میں پہلی بارافغان انٹرنیشنل وہیل چیئر کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے پاک افغان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے لیئے حتمی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔سیریز میں تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے ۔جبکہ سیریز کا آغاز 28 اپریل سے ہوگا۔پہلا میچ لاہور جبکہ بقیہ دو میچز فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل وہیل چیئر کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button