سوشل ایشوز

دوست ممالک سے آئے باشندے سے حیران کن اشیاء برآمد

لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے چینی باشندے سے 220کلو سور کے گوشت سمیت 22بوتلیں شراب کی برآمد کی ہیں

لاہور(کھوج نیوز)ڈی سی کسٹم کا کہنا ہے کہ کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کاروائی کے دوران 220کلو سور کے گوشت سمیت 22بوتلیں شراب کی برآمد کی ہیں۔ڈی سی کسٹم کا کہنا تھا کہ دبئی سے لاہور آنے والی پرواز ای آر 724سے چینی مسافروں کے سامان سے غیر ملکی شراب اور اورسور کاگوشت برآمد ہوا ہے۔کسٹم حکام نے سور کا گوشت اور شراب ضبط کر لی ہے ۔یہ دونوں اشیاء غیر ملکی چینی باشندوں کے سامان سے برآمد ہوئیں ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button