سوشل ایشوز

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی بڑی کارروائی ،شہر کے مشہور دواخانے سے حنوط شدہ جانور برآمد

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے اندرون شہر لاہور میں اکبری دواخانہ پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں حنوط شددہ جانور برآمد کئے گئے

لاہور(کھوج نیوز)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے اندرون شہر لاہور میں اکبری دواخانہ پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں حنوط شددہ جانور برآمد کئے گئے ۔اس کے علاوہ مگرمچھ، ایگل، شیر، جیکال ، سانپ، کچھوے، کینگروز، جنگلی بلیاں، انڈیا چھپکلیاں برآمد کی گئیں ۔ترجمان وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ دواخانہ حنوط شدہ جانوروں کا تیل نکال کر فروخت کرتا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حنوط شدہ جانوروں کو جلو پارک میں منتقل کر دیا گیااوردواخانہ مالک کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button