کپتان مایوس ،آرمی چیف کے نام تیسرا خط بھی لکھنے کی تیاری
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے ملاقات ہوئی جس میں تفصیلات کے مطابق عمران خان کچھ مایوس سے نظر آرہے تھے،تفصیلات کے مطابق دو خط لکھنے کے بعد عمران خان اب تیسرا خط بھی لکھنے جا رہے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے ملاقات ہوئی جس میں تفصیلات کے مطابق عمران خان کچھ مایوس سے نظر آرہے تھے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے آرمی چیف کو مایوس اور کر دو خط لکھے تھے اور اب تیسرا خط بھی لکھنے جا رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یہ خط عمران خان کا آخری خط نہیں ہو گا عمران خان بار بار یہ خط لکھتے رہیں گے جب تک دوسری جانب سے کوئی رد عمل نہیں آجاتا عمران خان خط لکھتے رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کایہ خط لکھنے کا مقصد مغربی میڈیا کی توجہ حاصل کرنا ہے تا کہ یہ خط امریکی صدر ٹرمپ کی نظر سے گز ر جائے اور وہ اس پر رد عمل دے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم جیل میں ہیں وہ ان کی مدد کو آجائیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا ان خطوں کو بار بار لکھنے کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تنگ کرنا بھی ہے ۔لیکن حقیقت میں عمران خان کی ساری کوششیں ناکام ہو چکی ہیں جس کی اہم مثال صوابی کا جلسہ ہے جہاں عوام کی تعداد نے شرکت نہیں کی یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا میں عمران خان کا بیانیہ دفن ہو گیا ہے ۔



