پاکستان

بلاول بھٹو آکسفورڈ یونیورسٹی میں کیا کرنے والے ہیں؟ تفصیل آگئی

بلاول پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کے تحت شہید محترمہ بینظیر بھٹو میموریل لیکچر کے سلسلے میں ہونے والے پروگرام سے خطاب کریں گے

لندن(کھوج نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آکسفورڈ یونیورسٹی میں کیا کرنے والے ہیں؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لندن کے قریب آکسفورڈ شہر میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کے تحت شہید محترمہ بینظیر بھٹو میموریل لیکچر کے سلسلے میں ہونے والے پروگرام سے خطاب کریں گے۔الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر لائیو کوریج کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے علاوہ آکسفورڈ یونین کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کلین فیڈ مہیا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button