پاکستان

عمران خان کی رہائی کیلئے سیکرٹری آف سٹیٹ مارکوروبیو کو کس نے خط لکھا؟

مارکو روبیو بطور سیکرٹری سٹیٹ پاکستان کی ملٹری رجیم کو انگیج کرے اور''عمران خان کو رہا'' کروانے میں کردار ادا کرے: جوولسن کے خط کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لئے سیکرٹری آف سٹیٹ مارکوروبیو کو کس نے خط لکھا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے جو ولسن نے سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کو خط لکھ دیا جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مارکو روبیو بطور سیکرٹری سٹیٹ پاکستان کی ملٹری رجیم کو انگیج کرے اور”عمران خان کو رہا” کروانے میں کردار ادا کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button