انٹرنیشنل

امریکی صدر ٹرمپ سعودیہ کس شرط پر جائیں گے ؟بڑی خبر سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایک بڑے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دیں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ سعودی عرب کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں وہ ایک بڑے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میں سعودی عرب جا رہا ہوں تاہم انہوں نے دورے کی تاریخ کا ذکر نہیں کیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا میں نے کہا کہ میں اس وقت جاؤں گا جب سعودیہ امریکی کمپنیوں سے ایک کھرب ڈالر، یعنی ایک ٹریلین ڈالر کی خریداری کریں گے، انہوں نے اس پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، لہذا میں وہاں جا رہا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button