انٹرنیشنل

جسٹن ٹروڈو کس کی کرسی اٹھا کر لے جا رہے ہیں ؟تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سبکدوش ہونے والے کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کرسی بھی اٹھا کر لے گئے

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں سبکدوش ہونے والے کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کرسی بھی اٹھا کر لے گئے۔ ذرائع کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے اپنی کرسی خریدنے کی روایت موجود ہے۔
جسٹن ٹروڈو نے بھی بطور وزیرِ اعظم 9 سال اپنے استعمال میں رہنے والی کرسی قیمت ادا کر کے حاصل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button