پاکستان
پاکستانی معیشت کے حوالے سے موڈیز نے بڑا دعوی کر دیا
کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کر دیا

لاہور(کھوج نیوز )کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کر دیا۔موڈیز کے مطابق مثبت منظر نامہ بینکوں کی لچک دار مالی کارکردگی کے سبب کیا گیا ہے۔مثبت منظر نامہ ایک سال قبل کے مقابلے میں بہتر معاشی حالات کا اظہار بھی ہے۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان کی معاشی نمو 3 فیصد متوقع ہے جو 2024 میں 2.5 فیصد تھی۔