سوشل ایشوز

چینی کی قیمت میں کمی ،نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور(کھوج نیوز)صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 163 سے 153 پر آگئی ہے۔صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ ملی بھگت سے ہوا اور چینی کی قیمت 165 سے کم ہونے میں چند دن لگیں گے۔

صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button