نگرنگرسے
ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج ،وجہ کیا بنی؟
ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ٹنڈو الہ یار (کھوج نیوز)ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلی گیا۔ایک ہفتہ قبل 3 خواتین کو بغیر کسی کیس کے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔
سول جج نے تھانے پر چھاپا مار کر تینوں خواتین کو بازیاب کروایا تھا۔