سوشل ایشوز
صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے' تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علی کے موقع پر کیا گیا ہے

کراچی (کھوج نیوز) سندھ حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ، سکولوں سے کتنی چھٹیاں ہوں گئی؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علی کے موقع پر کیا گیا ہے۔