انٹرنیشنل

پولینڈ کی فضاؤں میں روسی ہیلی کاپٹر کی پرواز،خطے میں کشیدگی

پولینڈ کی فضائی حدود میں روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر بالٹک سمندر کے اوپر اچانک داخل ہوگیا

وارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) پولینڈ کی فضائی حدود میں ایک خطرناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر بالٹک سمندر کے اوپر اچانک داخل ہوگیا۔ پولش مسلح افواج کے مطابق یہ واقعہ بظاہر روس کی جانب سے پولینڈ کے فضائی دفاعی نظام کی تیاری کو پرکھنے کی ایک خطرناک کوشش تھی۔ حکام نے فوری طور پر ہائی الرٹ جاری کردیا اور روسی اقدام کو اشتعال انگیز قرار دیا۔ پولش مسلح افواج کا کہنا ہے کہ ایسی کارروائیاں خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button