انٹرنیشنل

پاک بھارت کشیدگی، ایران بھی میدان میں آگیا

ایران پاکستان بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی،تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ایران بھی میدان میں آگیا ہے اور بڑا بیان داغ دیا ہے جس کے بعد سب حیران و دنگ رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران پاکستان بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی،تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں پاکستان بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کے لیے ہر ممکن کوشش کے لیے تیار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button