پاکستان

سیاست کی ملکہ مریم نواز نے بازی جیت لی’ اب فضاؤں میں بھی پنجاب کا راج

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ''ائیر پنجاب'' کی منظوری دے دی جس کے لیے فوری طورپر 4 طیارے لیز پر لیے جائیں گے

لاہور(کھوج نیوز) سیاست کی ملکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر بازی جیت لی، انہوں نے بڑا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب فضائوں میں بھی پنجاب کا راج ہوگا۔

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ‘ائیر پنجاب’ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب سے رکن صوبائی اسمبلی نوشیرخان لنگڑیال نے ملاقات کی، اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا وعدہ ہر صورت پورا کیا جائے گا، حکومت کے مؤثراقدامات سے کسان کے لیے ترقی وخوشحالی کے راستے کھل رہے ہیں۔ مریم نواز نے ‘ائیر پنجاب’ کو ملک کی بہترین ائیر لائن بنانے کے لیے انتظامات کی ہدایت بھی جاری کی۔ اس کے علاوہ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ”ائیر پنجاب” کی منظوری دے دی جس کے لیے فوری طورپر 4 طیارے لیز پر لیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button