پاکستان

بھارتی افواج کو شکست دینے پر پاکستانیوں کا جشن,ویڈیو وائرل

بھارتی افواج کو شکست دینے پر پاکستانیوں کا برطانیہ میں جشن

لندن (کھوج نیوز)گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ تو ڑ جواب میں پورے پاکستان میں عوام نے جشن منایا وہیں برطانیہ میں بھی پاکستانیوں نے اپنی افواج اور بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر جشن منایا۔

بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص” کے تحت 10 سے زائد بھارتی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button