انٹرنیشنل

پاکستان نے بھارت کے کتنے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا؟ بھارتی میڈیا کی خود تصدیق

پاکستان کے آپریشن "بنیان المرصوص" میں بھارت کے حساس فوجی اور فضائی ٹھکانوں پر کی گئی کامیاب کارروائیوں کی تصدیق خود بھارتی میڈیا نے کر دی ہے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز کیے گئے آپریشن "بنیان المرصوص” میں بھارت کے حساس فوجی اور فضائی ٹھکانوں پر کی گئی کامیاب کارروائیوں کی تصدیق خود بھارتی میڈیا نے کر دی ہے۔ متعدد بھارتی نیوز چینلز اور دفاعی تجزیہ کاروں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے نہایت درست نشانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 36 اہم بھارتی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button