کھیل

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل بنگلہ دیش نے نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی بولر شان ٹیٹ کو کو بولنگ کوچ مقرر کردیا

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی بولر شان ٹیٹ کو کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بی سی بی کے مطابق شان ٹیٹ سے 2027 تک معاہد ہوا ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو باولنگ کوچ مقرر کردیا، وہ اس ماہ کے آخر میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرینگے۔

بی سی بی کے مطابق شان ٹیٹ کے ساتھ نومبر 2027 تک معاہدہ ہوا ہے، شان ٹیٹ پاکستان، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز رواں ماہ کے آخر میں کھیلی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button