پاکستان

عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق قیادت کو کیا پیغام دیا؟

عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے دوٹوک انکار، قیادت کی تمام کوششیں ناکام

اسلام آباد(کھوج نیوز)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے مطابق تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں مقتدر حلقوں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت سے آگاہ کیا۔

ان کے مطابق پی ٹی آئی کی جیل سے باہر موجود قیادت نے عمران خان کو منانے کی بھرپور کوشش کی اور انہیں قائل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی کہ پارٹی کو مذاکرات کے ذریعے سیاسی عمل میں واپسی کا موقع مل سکتا ہے، لیکن عمران خان نے صاف اور دوٹوک الفاظ میں اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button