سوشل ایشوز
کن علاقوں میں مورخہ 15مئی کو بجلی بند رہے گی؟
برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں مورخہ15مئی کوصبح8سے دوپہر2بجے تک بجلی بند رہے گی

لاہور(کھوج نیوز )تفصیلات کے مطابق برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں مورخہ15مئی کوصبح8سے دوپہر2بجے تک گرین ویوگرڈ سے فیڈرز،شعیب سٹیل،پریشن فارگنگ 2،واہگڑے،بابر علی،جمال ٹاون،سیال،کشور فضل،رچنا گلاس،صدیق لیدر،نوری بوری،پنجاب کانکسٹ سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔