پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف 6 روزہ غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

۔وزیرِاعظم اپنا ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورہ تاجکستان مکمل کر کے دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیرِاعظم اپنا ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوئے تو دوشنبہ ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ نے الوداع کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button