انٹرنیشنل

دنیا کے سب سے امیر بزنس مین ایلون مسک اور امریکی صدر ٹرمپ کے اختلافات کھل سامنے آگئے

ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل ہے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)دنیا کے سب سے امیر بزنس مین ایلون مسک اور امریکی صدر ٹرمپ کے اختلافات کھل سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر تنقید کی ہے۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل ہے۔ٹرمپ کے کٹوتی اور اخراجات بل کو مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ جنھوں نے اس بل کیحق میں ووٹ دیا انہیں شرم آنی چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button